Hold on firmly together to the rope of Allah, and be not divided among yourselves, and remember the favors Allah bestowed on you when you were one anther's foe and He reconciled your hearts and you turned into brethren through His grace. Al-Amran-103
(Translation in Urdu)
اور سب مل کر اللہ کی (ہدایت کی) رسی کو مضبوًط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا اور اللہ کی اس مہربانی کو یاد کرو۔ جب تم ایک دُوسرے کے دُشمن تھے تو اُس نے تمہارے دلوں میں اُلفت ڈال دی اور تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہو گئے۔
سورۃ آلِ عمران۔103
0 comments:
Post a Comment