And do not consume each others....

And do not consume each others wealth in vain, nor offer it to men in authority with intent of usurping unlawfully and knowingly a part of the wealth of others.
  Al.Baqrah.188
اور ایک دوسرے کا مال نا حق نہ کھاؤ اور نہ اس کو (رشوۃً) حاکموں کے پاس پہنچاؤ تاکہ لوگوں کے مال کا کچھ حصہ ناجائز طور پر کھاؤ اور (اسے) تم جانتے بھی ہو۔
   
سورۃ البقرۃ ۔ 188

Read more »