Be firm in devotion, and pay the zakat. And what you send ahead of good you will find with Allah, for He sees all that you do.
Al-Baqarah- 110
(Translation in Urdu)
اور نماز ادا کرتے رہو اور زکوٰۃ دیتے رہو اور جو بھلائی اپنے لئے آگے بھیج رکھو گے اس کو اللہ کے ہاں پالو گے ۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ سب کاموں کو دیکھ رہا ہے۔
سورۃ البقرۃ ۔ 110

0 comments:
Post a Comment