THE OPENING

In the name of Allah,
most benevolent, ever-merciful.
ALL PRAISE BE to Allah,

شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

1. Lord of all the worlds,

۔ مخلوقات کا پروردگار ہے

2. Most beneficent, ever merciful,

۔ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

3. King of the Day of judgement,

۔ اِنصاف کے دن کا حاکم

4. You alone we worship,and to You alone we turn for help.

۔(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

5. Guide us (O Allah) to the path that is straight,

۔ ہم کو سیدھے رستے چلا

6. The path of those You have blessed,

۔ اُن لوگوں کے رستے جِن پر تو اپنا فضل و  کرم کرتا رہا

7. Not of those who have earned your anger, nor those who have gone astray. 

۔ نہ اُن کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گُمراہوں کے


0 comments:

Post a Comment